18 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علا ءالدین بروجردی نے کہا ہےکہ انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے امریکی حکام کےخلاف پارلمنٹ میں قرارداد پاس کی جائے گي۔

ابنا: علا الدین بروجردی نے گذشتہ شام اسلامی تحریک بیداری سیمینار میں کہا کہ امریکہ ایران کے ایٹمی پروگرام ، پابندیوں، اور قراردادیں پاس کرانے کی سازشوں کی شکست کےبعد انسانی حقوق کے بارےمیں ایران کے خلاف قرارداد پاس کراناچاہتےہیں۔ بروجردی نے کہا مجلس شورائے اسلامی ایک قانونی بل پاس کرواکر ان امریکی حکام کے نام کا اعلان کرے گا جو انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث ہيں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی پارلمنٹ نے عدالت کو امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے اختیارات تفویض کئےہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169


اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 


بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت